محبت کی شادی کا کراماتی عمل
محبت کی شادی کا کراماتی عمل
اسلام و علیکم اج کی اس بزم میں ممبرز کے ساتھ محبت کا بہت ہی انوکھا عمل شئیر کرنے لگا ہوں جو کسی بھی صورت خطا نہیں کرتا اور جو انسان اس عمل کو کر لے اور جائز مقصد کے لیے کرے تو دنیا کائنات میں کوئی ایسی طاقت و قوت نہیں جو اللہ پاک کے کلام کے سامنے ٹھر بھی سکے یہ عمل کسی کرامت سے کم نہیں ہے اس عمل میں وہی بدبخت ناکام ہوگا جو اللہ پاک کے کلام پر شک کرے اور عمل کے دوران بھی یہ سوچے کے پتہ نہیں کام ہوگا یا نہیں ہوگا تو میں اپ سب سے یہ کہنا چاہوں گا کے بے یقینی عمل کی طاقت کو کھا جاتی ہے اس لیے پورے یقین اور وثوق سے میرے اس عمل کر کریں اور اس عمل سے نفع حاصل کریں یہ عمل میرا نہیں اور ایک بزرگ سے عطا ہوا تھا یہ قران پاک کے اندر اللہ پاک نے اپ کے بہت سے مسائل کا حل رکھا ہے بس عمل کو یقنین کی طاقت سے کریں اور پھر رزلٹ کے لیے اللہ کریم کی ذات سے منسلک ہوجائے شک کو قطعی دل میں جگہ نہ دیں یہ عمل بہت ہی پاک اور برکت والا ہے اس لیے میں صرف عمل بتاو گا عمل شروع کرنے سے پہلے ایک خاص طریقے سے صدقہ دینا ہوتا ہے اس عمل کے موکلات اسی وقت حرکت میں اتے ہیں جب اپ اس خاص ترکیب سے صدقہ کریں گے تو اپ سب میں جو دوست احباب بھی اس عمل کو کرنا چاہے وہ عمل کی اجازت لیں اور اس خاص صدقے کی ترکیب کے بارے میں پوچھ لیں ناجائز کرنے والے حضرات دور رہیں اس میں انکی اور میری دونوں کی بھلائی ہے ۔
عمل کی ترکیب
کلام
واللہ غالب علی امرہ
تعداد 1100
وقت نماز عشاٗ کے بعد
مدت 21 یوم
Comments
Post a Comment