Posts

کوئی شخص بیمار رہتا ہے

اگر کوئی شخص بیمار رہتا ہے اور مختلف امراض نے گھیر رکھا ہے اور سر چکراتا ہے علاج پر علاج ہورہا ہے لیکن فائدہ نہیں ہورہا ہے تو اس کیلئے یہ عمل بہت مجرب اور تیربہدف ہے۔ ایک بوتل پانی پر باوضو پندرہ سو بار سَلٰم قَولًا مِّن رَّبِّ رَّحِیمٍo پڑھ کر دم کرکے رکھ لیں اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف ضرور پڑھ لیں۔ اس کے بعد اس پانی کو اکیس دن تک بلاناغہ صبح کو نہار منہ رات کو سوتے وقت ایک ایک گھونٹ پانی پی لیا کریں اور اسی پانی کے چند قطرے سیدھے ہاتھ کی ہتھیلی پر لگا کر دونوں ہاتھوں اور چہرے پر مل لیں۔ انشاءاللہ تعالیٰ تمام بیماریوں سے نجات ملے گی اور جلد صحت مل جاےگی

کامیاب پرسکون زندگی کا

Image
کامیاب پرسکون زندگی کا نیا رخ،،،،،! جانے کیوں بعض رشتوں میں کڑواہٹ بھری رہتی ہے، یہ کڑواہٹ کھبی تواپنی ہی وجہ سےبھرجاتی ہیں، اورکھبی دوسرےبھرنےمیں اہم کردار ادا کرتے ہیں، یہ نازک رشتےساس،بہو،نند،بھاوج، دیور، اورمیاں بیوی کے ہوتے ہیں، اگرہرمعاملےمیں عقلمندی اورسمجھداری کامظاہرہ کیاجائے تو یہ نازک رشتے خونی رشتوں سے بھی زیادہ پیارے لگنے لگتے ہیں، ان رشتوں میں خرابیاں چھوٹی چھوٹی باتوں سے بھی پڑ جاتی ہے، اور سنگین صورتحال اختیار کرلیتی ہے، اورمعاملہ طلاق،علیحدگی،اور الگ گھر تک پہنچ جاتاہیں، اوربعض اوقات شوہر کسی ایک جانب جھکاؤ کردیتا ہے تو دوسرا فریق ناراض ہوجاتا ہے،! بات صرف اپنی غلطی کے اعتراف کی ہے، اگر انسان غلطی کااعتراف کرنا سیکھ جائے تو 90%فیصد معاملات سلجھ سکتے ہیں، مثلاََ بعض اوقات اس بات پر جھگڑا ہوجاتا ہے کہ کھانا ٹائم پر نہیں بنا، اب بیوی کہتی ہے کہ میں مشین ہوں جو سارے کام بھی کرو اور ٹائم پر کھانا بھی بناؤ،،! پھر بچوں کی دیکھ بھال میں کون میرا ساتھ دیتا ہے، آپ تو بس حکم چلاتے رہتے ہیں، بات بڑھتےبڑھتے کہاں سے کہاں پہنچ جاتی ہے، اگر شوہر ک...

شوہر کا دل نرم کرنے کاوظیفہ

*شوہر کا دل نرم کرنے کاوظیفہ* اگر شوہر تمہیں ستا تا ہے ، غصہ والا ہے ، ذرا ذرا سی بات پر ڈانٹ لگاتا ہےتو ماں باپ سے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا، سوائے اِ س کے کہ ماں باپ مقدمہ کردیں گے، طلاق کی نوبت آجائےگی، تمہارا گھر برباد ہوجائےگا، بچے بھی چھوٹ جائیں گے، لہٰذا میں آپ کو ایک وظیفہ بتاتا ہو ں کہ *بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ* سات مرتبہ پڑھ کر پانی پر دَ م کر لو اور جب ہنڈیا پکاؤ تو اسی پانی سے پکاؤ اور پینے کے پانی پر بھی دَم کردو۔ ان شاء اللہ تعالیٰ سارا گھر شانِ رحمت والا ہو جائے گا، غصے کی بیماری نکل جائے گی۔ جدہ سے میرے پاس ایک خط آیا کہ میری بیوی سے لڑائی ہے، بچوں سے لڑائی ہے، سب کو غصے کا مرض ہے۔میں نے یہی لکھ دیا کہ جب دسترخوان بچھاؤ تو کھانے پر *بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ* پڑھ دیا کرو۔ ایک مہینے کے بعد جدہ سے خط آیا کہ جب سے *بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم* ِ کھانے پینے پر دَم کرکے ہم لوگ کھارہے ہیں سب کا غصہ ٹھیک ہوگیا ، سب میں رحمت کا مادہ آگیا۔ رَحْمٰنْ، رَحِیْمْ کے نام سے رحمت کا ظہور ہوگیا، دل میں شانِ رحمت غالب ہوگئی لہٰذا اگر...

حب کے لئے

حب کے لئے اللہ الصمد میں بہت زیادہ تاثیر ہے۔کیونکہ یہ اسم اعظم بھی ہے اور اس کے پڑھنے سے تمام مئوکلات علوی و سفلی آپ کا کام کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ دنیا کا ہر کام اللہ الصمد سے کیا جا سکتا ہے اللہ کے فضل سے۔ لیکن حب کے لئے تو اس میں کمال درجہ کی تاثیر ہے۔پتھر کو بھی موم بنا دیتا ہے۔اس کا وظیفہ درج کرنے سے پہلے بتانا ضروری ہے کہ ہر حال میں آپ کا مقصد جائز ہو۔کسی بھی گناہ کئ لے کروگے تو وقت کے ساتھ ساتھ آپ خود بھی برباد ہونگے۔ یہ عوظیفہ ان کے لئے آب حیات ہے۔جس عورت کا خاوند دوسروں کے پیچھے پڑا ہو اور اپنی بیوی کی طرف توجہ نہیں کرتا یا بیوی کو اپنے میکے بھیجا ہو یا طلاق کی دھمکیا دے رہا ہو یا کوئی عورت اپنے بچوں اور خاودن سے بیزاری کا اظہار کر رہ ہو اور خاوند چاہتا ہو کہ وہ ٹھیک ہو جائے۔ایسے اگر کہیں آپ نے رشتہ کیا تھا ور اب جہاں پر آپ نے رشتہ کیا ہے وہ رشتہ دینے سے انکار کر رہے ہیں۔ یا کسی نے آپ کو محبت کے جال میں پھنسایا تھا کہ شادی کرونگا اور اب جان چھڑارہاہے۔یا کسی کے ساتھ شادی کرنے کے لئے تعلق قائم کیا تھا اور اب وہ انکار کر رہا ہے۔ وغیرہ ایسے تمام کاموں کے لئے یہ وظیفہ آب ...

شوہر کی نفرت محبت میں بدل جائے

جن خواتین کے شوہر نہ خرچا دیتے ہوں نہ ہی خیال رکھتے ہوں ان کو چاہئیے کے جو خوشبو ان کے شوہر کو پسند ہو اس خوشبو پر سورۃ ا حزاب کی 40 آیت مبارکہ مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا 121 مرتبہ پڑھ کر دم کر لیں اول و آخر11 11 بار درود شریف 3 دن تک اور جب بھی وہ ان کے قریب جائیں وہ خوشبو لگا لیا کریں انشاءاللہ شوہر کی نفرت محبت میں بدل جائے گی اور خرچہ کے علاوہ ہر چیز کا خیال رکھے گا۔

روحانی آپریش کا خاص عمل

روحانی آپریش کا خاص عمل معمول .. بسم اللہ الرحمن الرحیم سلام قولا من رب الرحیم بحق یا شافی یاکافی کفاک ربک .. اس عمل کو چار حصوں میں با نیت پڑھیں سوا . سوا لاکھ پڑھیں باپرھیں.اول آخر درود غوثیہ اکیس اکیس بار پڑھیں .پہلا دعوت .دوسرا زکوات .تیسرا عشر .چؤتھا قفل ؟دعوت حضور پاک کو ایصال کریں. زکوات سرکار غوث باک .عشر امام عالی حسن حسین سرکار کو.اور قفل تمام مومنین کو ایصال کریں.بعد مدامت آٹھ سو اٹھارہ بار کریں ھر جمعرات زردہ چاول بچوں میں دیا کریں .عمل سےپہلے سوا پاؤ یا تین پاؤگوشت کا صدقہ دیں .نماز پابندی سےپڑھیں .اس ایک عمل کو کرلیں کسی دوسری عمل کی ضرورت نہ رھےگی .. کام لینا کوئی مرض بیماری اثرات ھوں یا جادو جنات ھو سب کا علاج کرسکتےھیں.مریض کو اپنےسامنےبٹھا کر آنکھیں بند کروا کر اول درود غوثیہ پڑھیں پھر پانچ دس منت صرف .سلام قولا من رب الرحیم .کا ورد کریں پھر اوپر والی عزیمت اکتالیس اکتالیس بار پڑھ کر دم کریں سات دم کریں اور حکم لگائیں اس کا روحانی آپریشن کرو . تین دن عمل کرو .مرض کا خاتمہ ھوگا. اس ایک عمل کو کرکےلوگوں کےلئے شفا بن جاؤ .اس عمل میں مؤکلات مریض کے جسم میں سفید...

محبت کی شادی کا کراماتی عمل

محبت کی شادی کا کراماتی عمل اسلام و علیکم اج کی اس بزم میں ممبرز کے ساتھ محبت کا بہت ہی انوکھا عمل شئیر کرنے لگا ہوں جو کسی بھی صورت خطا نہیں کرتا اور جو انسان اس عمل کو کر لے اور جائز مقصد کے لیے کرے تو دنیا کائنات میں کوئی ایسی طاقت و قوت نہیں جو اللہ پاک کے کلام کے سامنے ٹھر بھی سکے یہ عمل کسی کرامت سے کم نہیں ہے اس عمل میں وہی بدبخت ناکام ہوگا جو اللہ پاک کے کلام پر شک کرے اور عمل کے دوران بھی یہ سوچے کے پتہ نہیں کام ہوگا یا نہیں ہوگا تو میں اپ سب سے یہ کہنا چاہوں گا کے بے یقینی عمل کی طاقت کو کھا جاتی ہے اس لیے پورے یقین اور وثوق سے میرے اس عمل کر کریں اور اس عمل سے نفع حاصل کریں یہ عمل میرا نہیں اور ایک بزرگ سے عطا ہوا تھا یہ قران پاک کے اندر اللہ پاک نے اپ کے بہت سے مسائل کا حل رکھا ہے بس عمل کو یقنین کی طاقت سے کریں اور پھر رزلٹ کے لیے اللہ کریم کی ذات سے منسلک ہوجائے شک کو قطعی دل میں جگہ نہ دیں یہ عمل بہت ہی پاک اور برکت والا ہے اس لیے میں صرف عمل بتاو گا عمل شروع کرنے سے پہلے ایک خاص طریقے سے صدقہ دینا ہوتا ہے اس عمل کے موکلات اسی وقت حرکت میں اتے ہیں جب اپ اس خاص ت...