روحانی آپریش کا خاص عمل

روحانی آپریش کا خاص عمل معمول .. بسم اللہ الرحمن الرحیم سلام قولا من رب الرحیم بحق یا شافی یاکافی کفاک ربک .. اس عمل کو چار حصوں میں با نیت پڑھیں سوا . سوا لاکھ پڑھیں باپرھیں.اول آخر درود غوثیہ اکیس اکیس بار پڑھیں .پہلا دعوت .دوسرا زکوات .تیسرا عشر .چؤتھا قفل ؟دعوت حضور پاک کو ایصال کریں. زکوات سرکار غوث باک .عشر امام عالی حسن حسین سرکار کو.اور قفل تمام مومنین کو ایصال کریں.بعد مدامت آٹھ سو اٹھارہ بار کریں
ھر جمعرات زردہ چاول بچوں میں دیا کریں .عمل سےپہلے سوا پاؤ یا تین پاؤگوشت کا صدقہ دیں .نماز پابندی سےپڑھیں .اس ایک عمل کو کرلیں کسی دوسری عمل کی ضرورت نہ رھےگی .. کام لینا کوئی مرض بیماری اثرات ھوں یا جادو جنات ھو سب کا علاج کرسکتےھیں.مریض کو اپنےسامنےبٹھا کر آنکھیں بند کروا کر اول درود غوثیہ پڑھیں پھر پانچ دس منت صرف .سلام قولا من رب الرحیم .کا ورد کریں
پھر اوپر والی عزیمت اکتالیس اکتالیس بار پڑھ کر دم کریں سات دم کریں اور حکم لگائیں اس کا روحانی آپریشن کرو . تین دن عمل کرو .مرض کا خاتمہ ھوگا. اس ایک عمل کو کرکےلوگوں کےلئے شفا بن جاؤ .اس عمل میں مؤکلات مریض کے جسم میں سفید اور سبز ستاروں کی صورت میں نظر آتےھیں..

Comments

Popular posts from this blog

شوہر کا دل نرم کرنے کاوظیفہ

محبت کی شادی کا کراماتی عمل

حب کے لئے