شوہر کی نفرت محبت میں بدل جائے
جن خواتین کے شوہر نہ خرچا دیتے ہوں نہ ہی خیال رکھتے ہوں ان کو چاہئیے کے جو خوشبو ان کے شوہر کو پسند ہو اس خوشبو پر سورۃ ا حزاب کی 40 آیت مبارکہ
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا
121 مرتبہ پڑھ کر دم کر لیں اول و آخر11 11 بار درود شریف 3 دن تک اور جب بھی وہ ان کے قریب جائیں وہ خوشبو لگا لیا کریں انشاءاللہ شوہر کی نفرت محبت میں بدل جائے گی اور خرچہ کے علاوہ ہر چیز کا خیال رکھے گا۔
Comments
Post a Comment