کوئی شخص بیمار رہتا ہے

اگر کوئی شخص بیمار رہتا ہے اور مختلف امراض نے گھیر رکھا ہے اور سر چکراتا ہے علاج پر علاج ہورہا ہے لیکن فائدہ نہیں ہورہا ہے تو اس کیلئے یہ عمل بہت مجرب اور تیربہدف ہے۔
ایک بوتل پانی پر باوضو پندرہ سو بار
سَلٰم قَولًا مِّن رَّبِّ رَّحِیمٍo
پڑھ کر دم کرکے رکھ لیں اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف ضرور پڑھ لیں۔ اس کے بعد اس پانی کو اکیس دن تک بلاناغہ صبح کو نہار منہ رات کو سوتے وقت ایک ایک گھونٹ پانی پی لیا کریں اور اسی پانی کے چند قطرے سیدھے ہاتھ کی ہتھیلی پر لگا کر دونوں ہاتھوں اور چہرے پر مل لیں۔ انشاءاللہ تعالیٰ تمام بیماریوں سے نجات ملے گی اور جلد صحت مل جاےگی

Comments

Popular posts from this blog

شوہر کا دل نرم کرنے کاوظیفہ

محبت کی شادی کا کراماتی عمل

حب کے لئے