کاروباری بندش معلوم کرنے اور ختم کرنے کا آسان روحانی فارمولہ

کاروباری بندش معلوم کرنے اور اس کو ختم کرنے کا آسان روحانی فارمولہ،،
اگر آپ کا کاروبار پہلے بہتر تھا اب کچھ عرصے سے آپ کو بہتری نظر نہیں آرہی اور آپ کو یہ معلوم کرنا ہے کہ کہیں کسی نے بندش تو نہیں لگائی تو ہمارے اس آسان آزمودہ عمل سے استفاده کریں، ایک پاؤ شکر/گڑ بازار سے خرید کر لاؤ اور اس پر سو مرتبہ سورت اخلاص پڑھ کر اس پر دم کرلیں، اور اگلے دن صبح دوکان کھولنے کے بعد دوکان کے سامنے اس دم شدہ شکر/گڑ سے باریک لکیر کھینچ لیں، اور پھر آپ شام کو دیکھ لیں کہ اس شکر کو چیونٹیاں لیکر گئی ہے کہ نہیں اگر وہ شکر شام اسی طرح پڑی رہی تو آپ کی دوکان بندش کا شکار ہے، لیکن آپ پریشان نہ ہوں یہی عمل اسی ترتیب سے سات دن تک مسلسل کریں(روزانہ گڑ پر رات کے وقت سو مرتبہ سورت اخلاص پڑھ کر دم کرنا ہے) ان شاءاللہ ساتویں روز بندش ٹوٹ جائے گی،اس شکر کو ساتویں روز سے چیونٹیاں لیکر جانا شروع ہو جائے گی،پھر آپ ساتویں روز ایک پاؤ برفی خرید کر اپنے سر کے اوپر سے سات مرتبہ وار کر نابالغ بچوں میں بانٹ دیں،
کاروباری بندش ختم کرنے کے لئے اس سے بہتر اور آسان عمل نہیں،
اجازت کے لیئے 100 بار سورہ اخلاص پڑھ کر کمنٹ میں جزاک اللہ لکھیں

Comments

Popular posts from this blog

شوہر کا دل نرم کرنے کاوظیفہ

محبت کی شادی کا کراماتی عمل

حب کے لئے